مجلس قائمہ
معنی
١ - مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود (Standing Committee)۔ "کل سینٹ کی مجلس قائمہ برائے تعلیم کا ایک اجلاس ہوا۔" ( ١٩٩٨ء، جنگ، کراچی، ٢ دسمبر، ٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مجلس' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی سے ماخوذ اسم صفت 'قائم' کے ساتھ 'ہ' بطور حرف زائد لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ جنوری ١٩٦٩ء کے "روزنامہ جنگ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - مستقل ذیلی کمیٹی جو اجلاس کے بعد ضروری امور کی انجام دہی کے لیے موجود (Standing Committee)۔ "کل سینٹ کی مجلس قائمہ برائے تعلیم کا ایک اجلاس ہوا۔" ( ١٩٩٨ء، جنگ، کراچی، ٢ دسمبر، ٥ )